20 نومبر، 2016، 1:55 PM

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کمانڈر سمیت 7 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کمانڈر سمیت 7 شدت پسند ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون کے حملے میں داعش کا اہم کمانڈر 7 ساتھیوں سمیت مارا گیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون کے حملے میں داعش کا اہم کمانڈر 7 ساتھیوں سمیت مارا گیاہے۔ افغان حکام کے مطابق امریکی فضائی حملے میں داعش کا اہم سربراہ ملا بزرگ اپنے سات ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا، ڈرون حملہ جمعے کی رات ضلع کوٹ میں کیا گیا۔ ڈرون حملے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں داعش کا اسلحہ بارود کا ذخیرہ بھی تباہ ہوا ہے۔

News ID 1868438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha